-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات میں ہزا رو کے تعداد میں طلبا ء دا خلو ں سے محرو م ، صو با ئی حکو مت نا کا م ۔ علا قا ئی مشران 
کبل ۔(بیو روچیف)مو جودہ صو با ئی حکو مت کے پا س تعلیم کا کو ئی پا لیسی نہیں سوات میں ہزا رو کے تعداد میں طلبا ء دا خلو ں سے محرو م ہیں لیکن PTI کے حکو مت خامو ش تما شا ئی کا کر دا ر ادا کر رہا ہے کبل ڈگری کالج میں دا خلو ں سے محرو م طلبا ء ضلع و تحصیل کو نسلرا ن سیا سی و سما جی رہنما ء سمیت علا قے کے مشران نے ممبرا ن اسمبلی پر شدید تنقید تعلیم کے بڑے بڑے دعوے کر نے والے صو با ئی حکو مت کا ہمارے مستقبل کا کو ئی پر وا ہ نہیں جر گے نے PTI کے نما ئندو ں کا شر کت نہ کر نے پر شدید مزمت 19 تا ریخ کو دو با رہ منتخب ضلعی و تحصیل کو نسلر ان سمیت علا قا ئی مشران کا جر گہ طلب آ ئیندہ کے لا ئحہ عمل طے کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز کل LMO آ فس میں منتخب ضلع وتحصیل کو نسلر ان علا قائی مشران وکلا ء سیا سی وسما جی رہنما ؤ ں سمیت طلبا ء کا ایک اجلا س ہو ا جسمیں پا کستان مسلم لیگ کے ضلعی رہنما ء انجنیر عمر فا رو ق ، فیرو ز شاہ ایڈو کیٹ ، ملک ریا ض ، ضلع کونلسر ، فیا ض خان ، عثمان غنی ، مصبا ح الدین ، ابرا ہیم دیو لئی ، عبد ا الغفو ر ، شیر علی شا ہ ، فضل ربی ایڈو کیٹ ، کبل با ر کے صدر سر دا ر احمد خان یو سفزئی ، خور شیدخان ، حا جی رحمت ، محمد حسین یایا ، رحمت شاہ سا ئل خان کے علا وہ دیگر شریک تھے مقررین نے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت کے ڈگری کالج کے ساتھ سا تھ سوات کے مختلف کا لجوں میں دا خلو ں سے محرو م طلبا ء کو دا خلے نہ ملنے پر خا مو شی آ فسو س نا ک ہے انہو ں نے کہا کہ جر گے میں PTI کے کوئی نما ئندے کے شر کت نہ کر نے کے ہم شدید الفا ظ میں مز مت کر تے ہیں انہو ں نے ڈگر ی کالج میں دا خلو ں سے محرو م طلبا ء کو دا خلے ملنے کیلئے جما عت اسلا می کے امیر سیرا ج الحق اور امیر مقام سے کر دا ر ادا کرنے کے اپیل کر تے ہو ئے مو جو دہ صو با ئی حکو مت پرشدید تنقید کر کے کہا کہ قوم کے مستقبل تبا ہی کے ویلا نے پر اور مو جو دہ صو با ئی حکو مت خامو شی تما شائی کا کر دا ر ادا کر رہے ہیں جر گے نے 19 تا ریخ کو دو با رہا دجلا س طلب کرکے آ ئیندہ کے لا ئحہ عمل طے کرینگے اس کے بعد طلبا ء نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت خا مو ش ہے اور جر گہ ڈیڈ لا ئن پر ڈیڈ لائن دے رہے ہیں جسکی وجہ سے ہمار ے مستقبل تبا ہی کے طر ف جا رہے ہیں ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ حکو مت ہما رے اس مسئلے پر تو جہ دے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail