-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

پا ک آر می کے جا نب سے کبل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 
کبل(نما ئند ہ سوات پوسٹ)سوات میں پاک فوج نے غریب نادار مریضوں کیلئے کبل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ سو سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور ان میں مفت ادوایات ،راشن اور بچوں میں سپورٹس کا سامان بھی تقسیم کیا گیا اس موقع پر پاک ارمی کے کرنل رضوان علی فہیم شاہ نے مریضوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاک فوج یہاں کے نادار مریضوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیگی اور ان کو گھر کے دہلیز پر مفت سہولیات فراہم کریگی اس موقع پر انہوں نے غریب مریضوں کے بچوں راشن اور سپورٹس کا سامان بھی تقسیم کیا گیا جبکہ پاک فوج کے کپٹن ڈاکٹر ریحان سمیت درجنوں ڈاکٹروں نے مریضوں کا معانیہ کیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail