حکو مت سوات کے بچوں کا مستقبل تبا ہ کر نے پرتلے ہو ئے ہیں ۔ گوہر علی
کانجو (نما ئند ہ سوات پوسٹ) کانجو 2کے یو تھ کونسلر گوہر علی نے کہا ہے کہ حکو مت سوات کے بچوں کا مستقبل تبا ہ کر نے پرتلے ہو ئے ہیں ایک طرف سوات میں 93مکتب سکو ل کے دروازے بچوں پر بند کر نا اور دوسری طرف کا لجو ں میں طلبا ء کو داخلو ں سے محروم کر نا انتہا ئی ظلم ہے اگر حکو مت پا کستان کو روشن دیکھنا چا ہتاہے تو بچوں کو تعلیم سے اراستہ کرنے کیلئے جد و جہد کر ناہو گی ،انہو ں نے مز ید کہا کہ بچے قو م کی مستقبل ہے مگر بد قسمتی سے حکو مت قو م کے مستقبل کو تبا ہ کر نے پر تلی ہو ئی ہے ۔تر قی کے اس دور میں تعلیم کی دعوے داروں نے مستقبل کے معماروں کوتاریکی کے طرف لیجارہے ہیں جو کہ قوم ملک وملت اور حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
Share This Article
Sharing Is Caring. Do Some Caring