-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

یونین کونسل کانجو کو تر قیا تی منصوبو ں کا گڑ ھ بنا نے کیلئے عز م کیا ہے ۔ اختر علی ، سردار محمد 
شیراز( نما ئند ہ سوات پوسٹ)سوات ، یو نین کونسل کانجو کوتر قیاتی کا مو ں کا گڑ ھ بنا نے کیلئے اقدا ما ت تیز ، گز شتہ روز یو نین کونسل کانجو چو ک میں پی ٹی آئی کے دفترمیں زیر اہتما م جنرل کو نسلرکانجو 1کے ڈاکٹر اختر علی اورکانجو 2کے جنرل کو نسلر سر دار محمد کے زیر نگرانی ایک اجلاس منعقد ہوا ، اجلا س میں پی ٹی آئی ورکر ز فیصل احمد ، فضل احمد ، محمد نذیر ، امجد ، اقبا ل حسین اور دیگر نے اجلاس میں شر کت کی ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے منتخب نما ئند وں نے کہا کہ ہم نے یونین کونسل کانجو کو تر قیا تی منصوبو ں کا گڑ ھ بنا نے کیلئے عز م کیا ہے اور وہ انشا ء اللہ بہت جلد اس پر کا م شروع ہو جا ئیگا ، انہو ں نے کہا کہ ایم این اے مراد سعید نے یونین کونسل کانجو میں تر قیا تی منصو بو ں کیلئے 20لا کھ روپے کا فنڈ منظور کیا ہے جس سے یونین کونسل کانجو میں بہت جلد ترقیا تی کا مو ں پر کا م شروع کیا جا ئیگا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail