-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات،کانجو اور ملحقہ علا قوں میں بجلی کی نا روا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جا ئے ۔ بہا در شا ہ 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) کانجو اور ملحقہ علا قوں میں بجلی کی نا روا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جا ئے ، سوات تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں بجلی لو ڈ شیڈنگ کا دورنیہ23گھنٹوں سے تجا وز کر گیا ہے جہا ں پر ایک طر ف تو گھروں ، مسا جدوں میں پا نی نا یا ب ہو چکا ہے تو دوسری طرف کانجو چوک اور ملحقہ علا قوں میں کا ربا ری زند گی ٹپ ہو کر رہ گئی ہے ، جس کے وجہ سے سار ے نو جوان بے روزگار اور ذہنی مر ض میں مبتلا ہو گئے ہیں ، ان خیا لات کا اظہار گز شتہ روز میا ں گل بہادر شا ہ نا ظم ( چےئر مین ) ویلج کونسل کانجو 2نے کانجو میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ، کہ حکو مت ہم کو مجبور کر رہی ہے کہ عوام مجبورا سڑکو ں پر نکل آئیں ،اگر حکو مت کانجو فیڈر 2پر بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو ہم مجبور ا سڑکو ں پر نکل آئیں گے اور دھرنا دیکر حکو مت کے خلاف سخت نعرہ با زی کر ینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail