-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ،بر ہ با نڈی میں فلا ئنگ کوچ اور موٹر سا ئیکل کے درمیان تصاد م ایک شخص جا ں بحق 
شیرا ز خان ( نما ئندہ سوات پوسٹ)بر ہ با نڈی میں فلا ئنگ کوچ اور موٹر سا ئیکل کے درمیان تصاد م ایک شخص جا ں بحق ، تفصیلا ت کے مطابق سوات تحصیل کبل کے علاقہ بر ہ بانڈی میں فلا ئنگ کوچ اور موٹر سا ئیکل کے در میان تصاد م میں با چا سعود ولد امیر محمد جا ں بحق ، کانجو پو لیس سٹیشن کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ بر ہ با نڈی میں صبح کے وقت ایک تیز رفتار فلا ئنگ کو چ کے ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار با چا سعود ولد امیر محمد سکنہ بر ہ بانڈی غوریجہ شد ید زخمی ہو گیا جن کو طبی آمداد کیلئے سیدوشریف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کے تاب نہ لا تے ہو ئے جا ں بحق ہو گیا ،جبکہ فلا ئنگ کو چ ڈرا ئیور فرار ہو نے میں کا میا ب ،یہ اس نویت کا دوسرا واقع ہے اس سے پہلے دن بھی بر ہ با نڈی کے مقام پر فلا ئنگ کو چ اور موٹر سا ئکل کے درمیان خو فنا ک تصا دم ہو اتھا جس کے نتیجے میں دو سگے بھا ئی موت کے نیند سو گئے ۔کانجو پو لیس کے مطا بق فلا ئنگ کو چ ڈرا ئیو ر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیاہے جس کے خلاف چا پے ما رے جا رہے ہیں اور اس کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail