-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو پو لیس کے مبینہ بنا ئے گئے جعلی کیس میں تفتیش جا ری ، انکو ائر ی ٹیم مقرر
سوات(بیورو رپوٹ) سوات ، کانجو پو لیس کے مبینہ بنا ئے گئے جعلی کیس میں تفتیش جا ری ، ملو ث پو لیس اہلکا روں اور افیسر ز کے سی ڈی آر کا ریکا رڈ قبضے میں لے لیاگیا ، گر فتار مو ٹر کا ر کا ڈرائیور مشتاق کو بے گنا ہو نے پر رہا کر دیا گیا ، ملو ث پو لیس اہلکا روں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا گیا ، مز ید پو لیس افیسر ز کے وا قعہ میں ملو ث ہو نے کا امکا ن ظاہر کیا جا رہا ہے ، ذرائع کے مطا بق کانجو پو لیس نے گز شتہ ہفتے ایک بے گنا ہ ٹیکسی ڈرائیور کی گا ڑی میں مبینہ طور پر کا ٹن میں با رودی مواد ، دستی بم اور اسلحہ رکھ کر گر فتار کر کے جعلی مقد مہ در ج کر دیا گیاتھا جس میں تفتیش پر کانجو پو لیس اسٹیشن کے پو لیس اہلکا روں عار ف اور شا ہ گل اور نا ئب کورٹ مٹہ حمید اللہ کو گر فتار کیا گیا جن کا پر دہ کانجو پو لیس اسٹیشن کے با ہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے فا ش کر دیا تھا اس سلسلے میں ایک انکوائر ی ٹیم مقرر کی گئی اور ڈائیور مشتاق کو بے گنا ہ ثا بت ہو نے پر رہا کر دیا گیا ذرائع کے مطا بق انکو ائر ی ٹیم نے مذ کورہ پو لیس اہلکا روں اور پو لیس آ فیسر ز کے ما بین ہو نے والے رابطوں کا سی ڈی آر ریکا رڈ بھی قبضے میں لے لیا ہے ، ذرائع کے مطا بق ملو ث پو لیس اہلکار وں اور پو لیس کے بعض افیسر ز کے ما بین مسلسل رابطے ہو ئے ہیں جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ واقعہ میں مز ید پو لیس افیسر ز بھی ملو ث ہو نے کا امکا ن ہے تا ہم اس کیس کی انکو ائر ی آ ئند ہ چند روز میں مکمل ہو گی جس رے پورا ڈراپ سین ہو جا ئے گا ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail