سنٹرل ہسپتا ل گا ئنی وارڈسے قیمتی سا مان سمگل کر نے والے گرفتار

شر یف پو لیس اسٹیشن کے انچار ج اقبا ل نسیم نے خفیہ اطلا ع پر سنٹر ل ہسپتا ل میں چھا پہ ما رکر گا ئنی وارڈ کے سکر یپ اور نئے سر جر ی کے آ لا ت ، مر یضو ں کو گا ئے جا نے والے ڈراپس اور دیگر اشیا ء بر آ مد کر لئے بعد میں پو لیس سا مان قبضے میں لیکر انکو ائر ی شروع کی ، اینٹی کر پشن سیل سوات کے انچار ج حلیم کے مطا بق جب اس سلسلے میں اُنہو ں نے ڈی ایم ایس سید و شر یف ہسپتا ل ملک سعد اللہ خا ن سے رابطہ کیا تو انہو ں نے کہا کہ مجھے اس سا مان کے با رے میں کو ئی علم نہیں ہے کہ یہ کہا ں اور کس کے ہدایت پر لے کے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ کبا ڑ کا ایک مز دور بر کت علی ولد عمر سیا ب سکنہ عیسیٰ خیل مینگورہ اور سو زوکی کا ڈرائیور فیصل ولد محمد اقبا ل سکنہ فیض آ با د سے تفتیش جا ری ہے جن کے مطا بق اُ ن کو شا ہ دوران نا می کلا س فور ملا ز م نے مذکورہ سا ما ن لوڈ کر نے کو کہا تھا ۔