سوات ، سبز یو ں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، عوام کی قوت خر ید ختم
سوات ( بیورو روپورٹ) مینگور ہ شہر میں خو د سا ختہ مہنگا ئی ، ٹما ٹر فی کلو 60رو پے پر فروخت ہو نے لگا ، عوام کو مشکلا ت ، قوت خر ید جواب دے گئی، دیگر اشیا ئے خوردونوش اور سبز یو ں و فر وخت کی قیمتوں میں بے تحا شہ اضا فے نے غر یب عوام کے اوسا ن خطا کر دےئے ہیں ، اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے حکا م نے بھی خا مو شی اختیار کر لی ہے ، عوامی حلقوں نے بتا یا کہ مینگور ہ شہر میں ٹما ٹر فی کلو 60روپے پر جبکہ اس طر ح دیگر اشیا ء کی قیمتوں میں بھی اضا فہ کر دیا گیا ہے ، جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے وہ کم ہے ۔