-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، پاکستان ہمارے بزرگوں کے بے پناہ قربانیوں سے آزاد ہو ا ہیں ۔ میجر یوسف احمد خٹک
بہار علی (نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ میں ایک پروقار تقر یب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمانی خصوصی پاک فوج کے میجر یوسف احمد خٹک تھے تقر یب میں اسسٹنٹ کمشنر مٹہ ریاض علی خان ، ڈی ایس پی ظفر خان ، تحصلیدار مٹہ ، SHO مٹہ نومنتخب کونسلر ز ، VDC ممبرز ، معززین علاقہ او ر سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر میجر یوسف خٹک نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کے بے پناہ قربانیوں سے آزاد ہو ا ہیں اسلئے آج ہم اور ہمارا ملک آزاد ہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں اور آخر دہشت گرد تک ہم لڑ ئنگے انہوں نے کہا کہ اپریشن کامیابی سے جاری ہیں اور اب خوشحالی اور آمن کا دور آگیا ہیں ملکر کر ایک ساتھ چلے نیگی اور اپنی ملک کے حفاظت اور خد مت میں کو ئی کسر نہیں چھوڑے نیگی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مٹہ سکول کے پر نسپل نے نے تقریب سے خطاب کی ۔ تقر یب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ، خاکے ، تقریر کی جس پر موجود ساری لوگ لطف اندوز ہوئی اور خاکوں میں ملک سارے پاکستان ایک ہونے کے اپیل کی گئے آخر میں میجر یوسف ، اسسٹنٹ کمشنر ریاض علی خان ، ڈی ایس پی مٹہ ظفر خان ، پرنسپل مٹہ ہائی سکول ، ناظم نیبر کونسل بہادر خان ،حمید خان ، اور دیگر بچوں میں انعامات تقسیم کی جس کے بعد مٹہ ہائی سکول سے چوک یاد گار تک ریلی نکالی گئے اور ملک کے سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail