-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، ملک بھر کے طرح مٹہ اپر سوات کے مختلف سکولوں میں جشن آزدی کی تقریبات 
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ اپر سوات کے مختلف یونین کونسلوں میں سکولوں اور کالجوں میں جشن آزادی کے تقریبات ہوئی جس میں پاک آرمی کے آفیسرز ، انتظامیہ ،پولیس، نومنتخب کونسلر ز ، VDC ممبرز ، معززین علاقہ اور سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی سکولوں میں تقریب کے دوران ملی نغمہ ، خاکے نعت خوانی، اور تقریر کی گئے جس میں بہترین کارکردگی کرنے والی بچوں میں انعامات تقسیم کی گئی اسظرح بازاروں ، دوکانوں کو بھی پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail