-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ، ترقی پا نے والے پو لیس آفسرزکو سٹارز لگا دی گئے 
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ پولیس کو ترقی کے سٹار لگا دی گئے تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والے آفسران جس میں سب انسپکٹر سعید احمد خان ، سب انسپکٹر الطاف حسین خان تھانہ مٹہ سب انسپکٹر شہنشاہ خان تھانہ چپریال ، سب انسپکٹر محمد فیاض خان تھانہ کالاکوٹ کو انسپکٹرز آفسرکو ترقی پانے پر ایس ڈی پی او مٹہ ظفر خان نے ترقی کے سٹارز لگا دی ۔ا س حوالے سے مٹہ تھانہ میں تقریب کا انقعاد ہوا اس موقع پر ایس ڈی پی او ظفر خان نے کہا کہ کے عوام اتحاد اور بھائی چار ے کا مظاہر کر یں تاکہ ملک میں امن وامان اسطر ح قائم ہوں انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان ومال کے حفاظت کرنے کے لئے ہیں مگر عوامی تعاون کے بغیر علاقے میں پائیدار آمن ہونا ناگزیر ہوتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آمن کے بحالی میں صحافی دوستوں نے جو قربانیاں دی ہیں اس کے مثال نہیں ملتی انہوں نے ترقی پانے والے آفسرز کو مبارک باد ی اور امید ظاہر کی کہ وہ مزید ملک وقوم کی خدمت کرنیگی اور اپنی ڈیوٹی پور ے ایماندارے کے ساتھ ادا کرینگے۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail