-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

تحریک انصاف کی حکومت نے صوبہ میں ریکاڈ ترقیاتی کام کئی ۔ ثمر خان
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ )آزادی قوم کے لئے نعمت ہے سب ملکر ترقی کا عمل جاری رکھے تحریک انصاف کی حکومت نے صوبہ میں ریکاڈ ترقیاتی کام کی ۔ثمر خان انچارج وزیر اعلی کمپلنٹ سیل سوات، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سوات سیل کمپلنٹ کے انچارج ثمر خان نے کہاکہ ٓآزادی قوم کے لئے بہترین تحفہ ہے سب ملکر ترقی کا عمل جاری رکھے نیگی انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کے نذارنے پیش کر پاکستان بنایا وہی پاکستان جو آج ہم اپنی ملک میں خود مختار شہری ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کسی چیز کے کمی نہیں ہیں صرف سسٹم کو تبدیل کرنے کے ضرورت ہیں ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail