-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، مسلسل جدو جہد سے ڈگر ی کا لج کبل کے طلبہ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ۔ میا ں جہا ن زیب 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات، کانجو سما جی کار کن میا ں جہان زیب آف دمغار نے ایک اخبا ری بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈگر ی کا لج کبل میں سیکنڈشفٹ شرو ع ہو نے سے بہت سے طلبہ کو دا خلے مل جا ئینگے ، اس اہم کارنا مے پر ہم وزیر اعلیٰ کے مشیر محب اللہ خان اور ضلعی کونسلر فیا ض خان کے مشکور ہے جن کی مسلسل جد جہد سے طلبہ کا درینہ مسئلہ حل ہو گیا ، جو طلبہ دا خلو ں سے محروم تھے ان کیلئے ڈاکٹر خان ڈگر ی کا لج کبل میں دا خلو ں انتظا م ہو گیا جو بہت جلد شرو ع ہو جا ئینگے، ضلعی کونسلر فیا ض خان کی قیا ت میں اور ایم پی اے محب اللہ خان کے جدوجہد سے ڈاکٹراخان ڈگر ی کا لج طلبہ کا سگین مسئلہ حل ہو نے سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہو نے بچ سکے ینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail