سوات،کانجو چو ک میں ٹیلی نا ر ایزی شاپ کا با قا عدہ افتتا ح ہو گیا
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) کانجو چو ک میں ٹیلی نا ر ایزی شاپ کا با قا عدہ افتتا ح ہو گیا ،افتتا ح کنٹری ڈائر یکٹربلا ل ا حمد نے کیا ، تقریب میں کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز کانجو چو ک میں ٹیلی نار ایزی شا پ کا با قا عدہ افتتا ح ہو ا، افتتا حی تقر یب میں دکا نداروں ، ٹیلی نا ر فرانچا ئز سے وابستہ لو گو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی با قا عدہ افتتا ح کنٹری ڈائر یکٹر بلا ل احمد ، ریجنل ڈائر یکٹر بلا ل خان ، یو نین کونسل کانجو کے ضلعی کونسلر فیا ض خان ،محمد نسیم فرنچا ئزی اور دیگر نے کیا ، کانجو چو ک میں ایزی شا پ کے قیا م سیعوم اپنے نئے سم ، ایز پیسہ ، بیرو نی مما لک سے آنے والے رقوم کو وصول کرسکے نگے ۔