-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ، تیز رفتا ر فلا ئنگ کو چ الٹنے سے چھ خو اتین سمیت 10 افراد زخمی 3 جا ں بحق 
بہارعلی (نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ تیز رفتار فلائنگ کو سخرہ سے مٹہ ارہاتھا کہ تیز رفتاری میں چینالہ درشخیلہ کے مقام پر دوسرے گاڈی سے آور ٹیک کرتے ہوئے سواریوں بھری گاڈی الٹ گئے جس کے نتیجیمیں المناک حادثہ پیش آیا جس میں 3افراد جان بحق جبکہ 10 افرادشدید زخمی ایک کے حالت تشویش ناک بتایا جاتا ہیں۔وقعہ کے بعد علاقے کے لوگوں نے زخمی آفراد کو مٹہ ہسپتال پہنچا ئی گئے وقعہ کے رپورٹ پولیس نے درج کرکے ڈرئیور کو گرفتار کرلیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail