مٹہ ، جشن آزادی کیلئے تیار یا ں عروج پر
مٹہ(نما ئند ہ سوات پوسٹ) جشن آزادی پر لوگوں کے سٹالوں پر آمد کا سسلہ جوش وخروش سے جاری ہیں جس میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی سٹالوں سے پاکستانی پرچم ، بیج ودیگر سامان خریدنی میں مصروف دیکھئے دیتے ہیں جس میں سکولوں میں بھی سجاوٹ بھی جاری ہیں 14 اگست میں بہتر ین سکورٹی انتظامات بنائی ہیں جشن نے آزادی میں مختلف سکولوں میں پروگرامات ہونگے جس میں بچے بھر حصہ لے نگے۔