مینگورہ ، کو کڑئی میں مکا ن کی چھت گر گئی ، چھ سا لہ بچہ جا ں بحق
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پو سٹ)سید و شر یف کے علا قہ کو کڑئی میں مکا ن کی چھت گر نے سے ایک بھا ئی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا ، ذرائع مطا بق مکا ن کی چھت گر نے سے چھ سا لہ فیصل ملبے تلے دب کر جا ں بحق ہو گیا اور اُن کا بھا ئی حظیفہ زخمی ہو گیا ، مقا می لو گو ں نے زخمی کو ملبے سے نکا ل کر طبی امداد کیلئے سید و شر یف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔