-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگو رہ ، جماعت اسلامی ضلع سوات کے ارکا کا اجتما ع 23اگست سنگو ٹہ میں منعقد ہو گا ۔
مینگورہ(نما ئند ہ سوات پوسٹ)جماعت اسلامی ضلع سوات کے ارکان کا اجتماع 23 اگست بروز اتوار المرکزلا اسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوگا ، اجتماع میں ضلع بھر سے ارکان شریک ہوں گے، اجتماع صبح 9 بجے شروع ہوکر شام تک جاری رہیگا ، ضلعی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق شرکاء اجتماع سے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان، امیر ضلع ڈاکٹر فضل سبحان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail