-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

محمد زادہ شباب ملی ضلع سوات کے صدرمقرر
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ)محمد زادہ شباب ملی ضلع سوات کے صدرمقرر، دیگر کابینہ کا اعلان جلد کیا جائیگا ، شباب ملی خیبرپختونخوا کے صدر حافظ ابراراکبر نے ضلعی نظم کی مشاور ت سے آئندہ سیشن کے لئے توتانوبانڈئی سے نومنتخب تحصیل کونسلر محمد زادہ کو شباب ملی کا ضلعی صدر مقرر کردیا مشاور ت میں امیر ضلع ڈاکٹر فضل سبحان ، قیم ضلع حافظ اسراراحمد سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے نو مقرر ضلعی صدر محمد زادہ دوران طالب علمی اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے ہیں ،ہزارہ یونیورسٹی سے بائیو کمسٹری میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail