بحر ین کا لا م سڑ ک میں نا قص صوتحا ل کے خلا ف اہل کالا م کا مظا ہر ہ
سوات ( بیورو رپورٹ) بحر ین سے کا لا م اور کا لا م با زار کی خراب سڑک کے خلا ف اہل کا لا م نے احتجا جی مظا ہر ہ کیا اور دو گھنٹے تک کا لا م روڈ کو ٹر یفک کیلئے بند رکھا ۔ مظا ہر ین نے پلے کا رڈ ہا تھ میں تھا مے تھے جن پر حکو مت مخا لف نعر ے درج تھے ۔ مظا ہر ے سے خطا ب میں مقر رین نے کہا کہ پا نچ سا ل بعد بھی حکو مت سوات کے اس سیا حتی مقا م کی سڑک کو تعمیر نہ کر سکی اور کا لا م با زار کی سڑک دریا بر د ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کا لا م کا دیگر علا قوں سے رابطہ منقطع ہو جا ئیگا ۔ مظا ہر ین نے وفاق اور صو با ئی حکو مت کے خلاف نعر ہ با زی بھی کی ۔