-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

خوازہ خیلہ ، بجلی کا کر نٹ لگنے سے شا دی شد ہ خا تون جا ں بحق
سوات( بیورورپورٹ) خواز خیلہ کے علا قہ ٹکدارئی میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے شا دی شدہ خا تون جا ں بحق ہو گئیں ۔ مسما ۃ ( ب) زوجہ محمد روم کا گھر میں بجلی کے تارسے ہا تھ لگ گیا جس کے نتیجے میں کر نٹ لگنے سے موقع پر جا ں بحق ہو گئیں۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail