-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

ڈینگی وا ئر س ایک اور نو جوان شکار ، تعداد 6ہو گئی 
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات میں ایک اور نو جوان میں ڈینگی وا ئر س کی تصد یق ہو گئی جس کے بعد متا ثرہ افراد کی تعداد چھ ہو گئی ، 18سا لہ حسین ولد جلا ت سکنہ گو گد رہ میں ڈینگی وا ئر س کی تصد یق کے بعد اُ ن کو سید و شر یف ہسپتا ل میں ڈینگی کیلئے مخصوص وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail