-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات کے مختلف علا قو ں میں بجلی کا طو یل بر یک ڈاؤ ن 
سوات (بیورورپورٹ) سوات کے شہر ی اور دیہی علا قوں میں بجلی کی طو یل بر یک ڈا ؤ ن ، عوام بلبلااٹھے ، مینگورہ شہر سمیت تحصیل کبل کے علا قوں کانجو ، دمغار ، ڈھیر ی ، کو زہ با نڈی اور بر ہ با نڈی اور دیگر علاقو ں میں بھی بجلی کی بریک ڈا ؤن کی گئی ، جس سے کا روبا ی زند گی مفلو ج ہو کر رہ گیا ہے ۔ا س کے ساتھ سا تھ ہسپتا لو ں میں بھی ہو کا عا لم رہا ، سر وے کے دوران مختلف مکا تب فکر کے لو گو ں نے بتا یا کہ سوات میں واپڈا کو بلو ں اور دیگر مدات میں ادا ئیگی بر قت کی جا تی ہے اور یہا ں پر بجلی چور ی بھی نہیں ہے اور پھر بھی یہا ں سر حد درجہ لو ڈ شیڈنگ کی جا تی ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جا ئے وہ کم ہے ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail