سوات ، بجلی مسا ئل کے حل کیلئے 12ارب کا منصوبہ شروع کر نے کا فیصلہ
پشاور ( ہینڈ آؤٹ) وزیر اعلیٰ خبیر پختونخوا کے معاون خصو صی بر ائے لا ئیو سٹا ک و فشر یر محب اللہ خا ن نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی حکو مت ملا کنڈ ڈیژن اور خا ص طور پر ضلع سوات کے عوام بجلی کے کم وولٹیج اور لو ڈ شیڈ نگ سے نجا ت دلا نے کیلئے صو با ئی حکو مت نے 21ارب رو پے کی خطیر رقوم سے ایک جا مع منصو بہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تکمیل سے عوام کی مشکلا ت سے چھٹکارا مل جا ئے گا ۔ ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے تحصیل مٹہ سوات کے علا قہ آ رکوٹ میا ں کلے میں ایک شمو لیتی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جبکہ جلسے سے محمد ایو ب خان ایڈ و کیٹ پی کے PK83کے چیف آ رگنا ئز ر عز یز الر حما ن ، تحصیل کونسلر جا ید علی کے علاوہ امیر زما ن اور دیگر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر ضلی کو نسلر زجیب اللہ خان ، رفیق احمد منتخب بلد یاتی نما ئند وں کے علا وہ معز زین علا قہ اور عوام بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے جبکہ جلسے کے دوران پا کستان مسلم لیگ ن کے ممتا ز شخصیا ت حا جی امیر زما ن خان ، محمد روان ، احمد سعید اور حکیم زادہ نے بھی اپنے خا ندانوں اور سینکڑوں سا تھیو ں کے ہمراہ اپنے پا رٹی سے مستعفی ہو کر پا کستان تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلا ن کر تے ہو ئے وزیر اعلیٰ کی معا ون خصوصی محب اللہ خان کے قیا دت پر مکمل اعتما د کا اظہار کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمو لیت کر نے والو ں کو مبا رکبا د یتے ہو ئے اپنی جا نب سے مکمل تعاون کی یقین دلا یا اور کہا کہ وقت کا تقا ضا ء ہے کہ ملک کی سلا متی ، بقا ء اورامن وا مان کے قیا م کیلئے پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے متحد ہو کر ملک کی تعمیر و تر قی میں اپنا کر دار ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت صو بے میں میر ٹ اور قا نو ن کی با لا دستی قا ئم رکھنے اور کر پشن کے نا سور کو جڑ سے اُ کھا ڑ کر پھینکے کیلئے پر عز م ہے علا قے میں تر قیا تی کا مو ں کا ذکر کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ بر یم تا نظر آ با د روڈ پر تعمیر اتی کا م مکمل ہو چکا ہے جبکہ قلعہ ٹو بیا کند روڈ پر تعمیراتی کا م جا ری ہے اس طر ح جو رہ تا وینئی روڈ بیا کند کھنڈروں روڈ میا ں کلے تا سر بانڈہ روڈ اور نظرآ با دتا شا ر بنٹر روڈ کی منظور ی ہو چکی ہے اور اس پر جلد تعمیراتی کا م شروع ہو جا ئیگا ۔ انہو ں نے سپا سنا مے میں پیش کئے گئے مطا لبا ت کا ذکر کر تے ہو ئے گو رنمٹ بو ائے ہا ئی سکول اور گر لز مڈل سکول کی بھی اپ گر یڈ یشن کی منظور ی کا اعلا ن کیا ۔ محب اللہ خا ن نے کہا کہ گزشتہ 30سا لو ں کے دوران علا قے کی تعمیر و ترقی پر کسی نے تو جہ نہیں دی اور علا قہ کو پسما ند ہ رکھا گیاتھا مگر اسکے بر عکس پی ٹی آئی کی مو جو د صو با ئی حکو مت نے دور افتا دہ پسما ند ہ علا قوں کو تر قی کی راہ پر گا مز ن کر نے کیلئے تر جیحی بنیا دوں پر عملی اقدما ت اٹھا ئے ہیں۔