-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو اور ملحقہ علاقوں کے عوام بجلی کی شد ید لو ڈ شیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں ۔ فیا ض خان 
کانجو( نما ئند ہ سوات پوسٹ)تحصیل کبل کے علا قہ کانجو اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی نا روا لوڈشیڈنگ اور اوورلوڈنگ کے مسئلے کے حل کے لیے آج عمالدین علاقہ ضلعی کونسلر فیاض خان کی قیا دت میں واپڈا کے ضلعی حکام سے ملاقات کرینگے ، اس سلسلے میں ضلعی کونسلر فیا ض خان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کانجو اور ملحقہ علاقوں کے عوام بجلی کی شد ید لو ڈ شیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں اگر 20اگست تک بجلی کی ناورا لو ڈ شیڈ نگ اور کم وو لٹیج کا مسلہ حل نہیں ہوا تو لوگ سٹرکو پر نکل کراحتجاج کر یں گے ، انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م نے سوات کے واپڈا حکا م کو کانجو میں بجلی مسا ئل حل کر نے کی ہد ایت کی ہے اور اس سلسلے میں آ ج ہم واپڈا حکا م سے ملا قا ت کر ینگے ، اگر 20اگست تک کانجو کی بجلی کنکشن فیڈر فوری طور پر منتقل نہ کی گئی تو پھر پورا احتجا ج کر یں وگے ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail