-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ، میو نسپل کمیٹی کا مٹہ با زار اپر یشن ، فوٹ پا تھ پر غیر قا نو نی قا بض سا ما ن اٹھا کر لے گئے 
مٹہ(نما ئند ہ سوا ت پوسٹ)میو نسپل کمیٹی کے سی ۔ایم۔او کے عملہ نے مٹہ بازار میں مختصر اپر یشن کر کے بازار مین فوٹ پاتھ پر غیر قا نونی قا بض ساما ن ا ٹھا کر لے گئے ،اور آ ئندہ کے لیے وار نیگ دی گئی،کہ بازار کے فو ٹ پا تھ پر کسی قسم کی غیر قا نو نی قا بضین کے سا تھ کسی قسم کے رعا یت نہیں ہو گی ،بازار کے نا لے سے بلا ک ٹھو ٹنے پر محمد زاکر ولدقلندکو ڈھکنے دوبارہ بنا نے کے لئے حکم دیا،ورنہ ان کے خلا ف پر چہ کھا ٹ کر گر فتا ر کیا جا ئیگا با زار مٹہ کا فوٹ پا تھ قا بضین کے خلا ف بہت جلد مکمل آ پر یشن کیا جا ئیگا ،کسی کے سا تھ کسی قسم کی نر می نہیں کی جا ئیگی۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail