مینگورہ ، 8سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ء ہوں ، مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ)35 سالہ پرویز ساکن مرغزار ٹاؤن نے سوات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ 8سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ء ہوں ، جبکہ دوستوں کے مددد سے 6 ماہ سے مختلف ہسپتالوں میں علاج کر چکا ہوں ، حالت ابھی کا فی بہتر ہے ، لیکن گذشتہ دن 13 اگست کسی کام کے غرض سے بازار گیا تھا اور میرے سارے میڈیکل رپورٹس میرے ساتھ تھے ، اسی دوران مجھ سے میرے میڈیکل کا غذات راستے میں گیر کر گم ہوگئے ہیں اور کئی دن تلاش کے بعد مجھے میرے میڈیکل رپورٹس نہیں ملے ، جبکہ اس رپورٹس کے بغیر میرا علاج مذید نہیں ہوسکا ، میں بہت پر یشان ہوں ، اگر کسی کو میرے یہ رپورٹس ملے ہے برائے مہربانی کرکے اس نمبر 0334844647 پر مجھے اطلاع دیکر ثواب دارین حاصل کریں ۔