کانجو ، ملک پا کستان ہمیں بے تحاشہ قر با نیو ں کے بدو لت ملا ہے ۔ کرنل سلما ن
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹرسوات پوسٹ) ملک بھر کی طر ح سوات میں بھی 69واں یو م آزادی جوش و جز بہ سے منا یا گیا ، اس سلسلے میں پا ک آ رمی نے گو رنمنٹ ہا ئی سکول ڈھیر ئی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کر ایاجس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور خا کے پیش کئے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے پا ک آرمی کے لفٹننٹکرنل خواجہ سلما ن نے کہا کہ ملک پا کستان ہمیں بے تحاشہ قر با نیو ں کے بدو لت ملا ہے اب اس کی حفا ظت ہما رے ذمہ داری ہے انہو ں نے کہا کہ پا ک فو ج نے عوام کیساتھ مل کر سوات کے عوام کو مثا لی آ من تحفہ میں دیا جس میں آ ج ہم بیٹھ کر یہا ں اپنو ں کے ساتھ بلا خو ف 14اگست منا رہے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ سوات ایک پر امن علاقہ ہے اور اس کے عوام امن کے خوا ہا ں ہے اور سچی پا کستا نی ہے تقریب میں ACکبل ، ڈی ایس پی کبل ، ایس ایچ او کانجو سمیت نیک پی خیل امن جر گہ کے صدر ادریس خان ، ذہین خان ، کر یم الہا دی ، ملک فیا ض خان اور دیگر نے بھر پور شرکت کی اور اس عز م کا اعما دہ کیا کہ ہم پا ک آ رمی کے سا تھ شا نہ بشا نہ رہ کر ملکی سلا متی کیلئے ہر قسم کے قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے بعد آزا بچو ں میں انعا مات تقیسم کئے گئے ۔