-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ،کبل وکلا ء نے تحصیل کبل کو الگ ضلع بنا نے کا مطا لبہ کر دیا 
کبل ۔ (بیورو چیف ) کبل وکلا ء نے تحصیل کبل کو الگ ضلع بنا نے کا مطا لبہ کر دیا مسلم لیگ (ن) نے مکمل حما یت کا اعلا ن کیا دیگر پا رٹیو ں سے تعا ون طلب گزشتہ رو ز کبل با ررو م میں پا کستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکر ٹری انجنیر عمر فا رو ق نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل کبل کے وکلا ء کے جا نب سے ضلع بنا ؤ تحریک کی بھر پو ر حما یت کر تے ہے اور اس حوا لے سے وکلا ء کی طر ف سے جدو جہد کے لئے ہر ممکن یقین دلا تے ہیں منعقدہ تقریب میں پختو نخواہ ملی عوا می پا رٹی کے ملک ریا ض کے علا وہ ( ن ) لیگ تحصیل کبل کے صدر عبد الغفو ر تحصیل کو نسلر عثما ن غنی وکلا ء برا دری کے سر کر دہ شخصیا ت فیرو ز شا ہ خان ایڈو کیٹ ، میا ں گل سید ایڈو کیٹ ، اعظم خان ایڈو کیٹ ، محمد رحیم رما خیل ایڈو کیٹ ، اشفا ق خان ایڈو کیٹ کے علا وہ دیگر وکلا ء نے شر کت کی منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کبل با ر کے صدر سر دا ر احمد خان یو سفزئی ایڈو کیٹ نے کہا کہ تحصیل بھر کے مسا ئل حل کر نا وقت کی ضرو رت ہے انہو ں نے کہا کہ یہ جر گہ ضلع بنا ؤ تحریک کا آ غا ز کر رہا ہے اس حوالے ہما رے قرا ر دا دیں ریکا رڈ پر بھی مو جو د ہے تقریب خطا ب کر تے ہو ئے انجیر عمر فا رو ق نے کہا کہ بحیثیت مسلم لیگ کے جنرل سیکر ٹری وکلا ء برا در ی کے طر ف سے تحصیل کبل ضلع کا در جہ دینے کے مطا لبے کے مکمل حما یت کا اعلا ن کر تے ہے اس جدو جہد میں دیگر سیا سی جما عتیں بھی شریک ہو اس مو قع پر انہو ں نے کبل با ر ایسو سی ایشن کیلئے ایک لا کھ رو پے کا اعلا ن کیا جس پر وکلا ء برا دری نے انجنیر عمر فا رو ق کا شکریہ ادا کیا انہو ں نے کہا کہ سوا ت جیل کے تعمیر نا گزیر ہو چکا ہے مزید تا خیر بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا جبکہ کبل میں ضلعی کمپلیکس بنا نے پر مکمل کا م کا آ غاز کیا جائے تا کہ عوام النا س کو اپنے دلیز پر انصا ف مہیا ہو سکے انہو ں نے کہا کہ کبل تحصیل کیلئے ضلع کا در جہ دے کہ ایک قومی اور تین صو با ئی حلقو ں میں تقسیم کیا جا ئے
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail