-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

نائب ناظم اعلیٰ سوات عبدالجبار خان کا میونسپل کمیٹی کا دورہ 
مینگور (نما ئند ہ سوات پوسٹ) نائب ناظم اعلیٰ سوات عبدالجبار خان کا میونسپل کمیٹی کا دورہ ، تحصیل ناظم اکرام خان ، نائب ناظم فضل حمید خان سے ملے ، اس موقع پر ضلعی کونسلرز بھی ان کے ہمراہ تھے ، ضلعی آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی و تحصیل کونسلرز سمیت ویلج کونسل کے تمام ممبران ہمارے لئے قابل احترام ہیں اور ان کے مشاورت سے عوامی مسائل کا حل اور سوات کی تعمیر و ترقی کیلئے جدوجہد سمیت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ، انہوں نے کہا کہ سوات کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے جس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، اس موقع پر تحصیل ناظم اکرام خان اور نائب ناظم فضل حمید خان نے نا ظم اعلیٰ عبدالجبار خان کو ہار پہنا یا جبکہ ناظم اعلیٰ عبدالجبار خان نے تحصیل ناظم اکرام خان اور نائب ناظم فضل حمید خان کو ہار پہنایا کر مبارباد پیش کی ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail