کانجو ، پو لیس اور عوام کے درمیان فا صلو ں کو ختم کر نے کے حوالے سے ایک اجلاس
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ)سوات،پو لیس اور عوام کے درمیان فا صلو ں کو ختم کر نے اور ان کو درپیش مسا ئل کے حوا لے سے کانجو پو لیس اسٹیشن میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقہ معز زین کے ساتھ ساتھ بلد یا تی نما ئندوں اور سما جی کا رکنوں نے شر کت کی ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز کانجو پو لیس اسٹیشن میں سسٹیمبلڈیولپمنٹ سوسا ئیٹی کی طر ف سے پو لیس اور عوام کے درمیان فا صلو ں کو ختم کر نے اور پو لیس کو درپیش مسا ئل کے حوالے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں یو نین کونسل کانجو کے ضلعی کونسلر فیا ض خان ، اصلا حی کمیٹی کے صدرسید انعا م الر حمن ، راجہ علی آ ف ڈھیر ی ، سجا د خان ، فضل کر م چےئر مین اور دیگر نے شر کت کی ، اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے مقر رین نے کہا کہ پو لیس اور عوام کے درمیان دوریا ں ختم کرنے کیلئے عوام اور پو لیس دونو ں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعا ؤن انتہا ئی ضر وری ہے اور پو لیس کو وہ مراعات فراہم کی جا ئے جو اس کی ضر ورت ہے ، ہر پو لیس سٹیشن کو کم از کم 359مو با ئیل ، پو لیس میڈ یکل ، رہا ئش اوردیگر جو ضروریا ت ہے وہ فراہم کی جا ئے تا کہ مسا ئل کو بر وقت حل کیاجائے۔