-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات،کانجو پو لیس اسٹیشن میں ڈرائیونگ سکول کا قیام
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ) سوات،کانجو پو لیس اسٹیشن میں ڈرائیونگ سکول کا قیام، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز محمد ظفر علی ڈی آئی جی ٹریفک پشاور نے کانجو پو لیس اسٹیشن میں قا ئم ڈرائیو نگ سکول کا با قاعدہ افتتا ح کر تے ہو ئے کہا کہ ڈرائیونگ سکول کے قیا م سے عا م شہر ی کو ڈرا ئیونگ کے حصول اور ٹریفک کے قوانین سے اگا ہی ہو گی اور اس سے حا دثا ت میں کمی ہو گی اور لا ئسنس کے حصول میں اسا نی ہو گی اس موقع پر ڈی ایس پی صد یق اکبر مینگورہ، ڈ ی ایس پی حسین با چا کبل ، ٹریفک انچارج شکیل احمد ، ایم ایم پی آئی اکبر حیات ، ایم وی ای اکر ام ان کے ہمراہ تھے ، علاقہ کے لو گوں نے پو لیس اسٹیشن کانجو میں ڈرائیو نگ سکول کے قیا م کو احسن اقدا م قرار دیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail