-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

لیڈ ی ہیلتھ ورکرز کا اپنے مطا لبات کے حق میں احتجا جی مظا ہر 
سوات( بیورو رپورٹ)سوات، ضلع سوات کے مر کزی شہر مینگورہ کے سید و شر یف سڑک ایک مر تبہ پھر لیڈ ی ہیلتھ ورکرز نے بند کر دیا ، مطا لبا ت کی تسلیم نہ ہو نے کی صورت میں پو لیو سمیت ہر قسم کے ویکسنیشن ہم سے با ئیکا ٹ کا اعلا ن ، ضلع بھر کے لیڈ ی ہیلتھ ورکرز نے صبح نو بجے کے قر یب سید و شر یف سڑک پر احتجا ج شروع کر دیا، ایل ایچ ویز کا کہنا ہے کہ حکو مت گزشتہ پا نچ ما ہ سے ہمیں تنخوا ہیں نہیں دے رہے ہیں، جبکہ ایل ایچ ویز جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیو ٹی کر رہے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ جب تک حکو مت ہما رے تنخواہیں ریلز نہیں کر ینگے ، پو لیو مہم سمیت دیگر ویکسینشن مہم نہیں چلا ئیں گے ، لیڈ ی ہیلتھ ور کر ز کی احتجا ج اور سڑک بند ش کی وجہ سے گا ڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں ، مر یضوں سمیت دیگر افراد کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا ، لیڈ ی ہیلتھ ورکرز نے صو با ئی اور مر کز ی حکو مت کے خلاف شد ید نعرہ با زی بھی کی ، ضلعی نا ظم سید محمد علی شا ہ اور تحصیل نا ظم اکر ام خان کی یقین دہا نی کے بعد ایل ایچ ویز نے اپنا احتجا ج دو دن کیلئے مو خر کر دیا ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail