یونین کونسل کوزہ بانڈی کے ویلج کونسل نمبر 2کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک بند کیا جائے۔بلد یا تی نما ئند گا ن
کو زہ بانڈی ( وقاراحمد سواتی) یونین کونسل کوزہ بانڈی کے ویلج کونسل نمبر 2کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک بند کیا جائے ،علاقے کے مسائل کو حل کرنے میں حکومت کے جانب سے چار مہینے گزرنے کے باوجود تاحال ہمیں مراحات نہیں دی گئی ۔مراد سعید اور محب اللہ خان کو چاہئے کہ وہ کوزہ بانڈی کے تینوں ویلج کونسلوں کو ایک نظر سے دیکھیں اور بلاتفریق فنڈ فراہم کریں ۔کوزہ بانڈی
کے ویلج کونسل نمبر 2کے بلدیاتی نمائندوں کے اجلاس میں اپنے مطالبات کے حق کیلئے ممبران اسمبلی اور حکومت سے فریاد ،بصورت دیگر احتجاج ہمارا قانونی حق بنتا ہے ۔مقررین کا اجلاس سے خطاب ۔تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل کے یونین کونسل کوزہ بانڈی کے ویلج کونسل نمبر2کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک جاری ہے اور لاکھوں کے فنڈ میں نظر انداز کررہے ہے۔اس حوالے سے گزشتہ روز کوزہ بانڈی میں ویلج کونسل نمبر 2کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں چےئر مین فضل ودود ،نائب چےئرمین بہادر خان ،عبدالرحیم ،شیرین زادہ ،سربلند خان ،محمد طاہر خان ،افتاب خان اور غنی رحمان نے شرکت کی۔اس موقع پر کونسلروں نے اپنے مطالبات کرتے ہوئے کہا کہ پار مہینے گزرنے کے باوجود تاحال ہمیں مراحات نہیں دی گئے ہیں اور ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک جاری ہے ۔انہوں نے مراد سعید اور محب اللہ خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کوزہ بانڈی کو لاکھوں روپے اور پائپ دیتے ہیں لیکن ہمارے ویلج کونسل کو مکمل طور پر نظر انداز کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے ہم سے دو مرتبہ عہدوں کا حلف کیا ہے لیکن ابھی تک ہمیں دفتر ،سیکرٹری اور دیگر سہولیات نہیں دیا گیا اور ہمارے گوشوارے بھی جمع ہوئے لیکن تاحال ہمیں پیسے نہیں دئے گئے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر مسائل کا حل نکالیں ورنہ ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔