-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگور،تین ویلج کونسلوں کیلئے صرف دو پوسٹیں مختص کی گئی ہیں ، جو زیا دتی ہے ۔ عبد امستعان 
مینگورہ(نما ئند ہ سوات پوسٹ)یونین کونسل اوڈیگرام کے جنرل کونسلر عبدامستعان خان نے کہا ہے کہ حالیہ پی ٹی سی پوسٹوں کی تقسیم میں یوسی اوڈیگرام کیساتھ زیادتی کی ، تین ویلج کونسلوں کیلئے صرف دو پوسٹیں مختص کی گئی ہیں جو زیادتی ہے ، انہوں نے ای ڈی او سے مطالبہ کیا کہ اوڈیگرام آبادی کے لحاظ سے بڑا یونین کونسل ہے لہٰذا کو ٹے میں اضافہ کر کے بے چینی دور کی جائے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail